Hadith 4013
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاق ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ مُجَالِدِ بْنِ عَوْفٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ خَارِجَةَ بْنَ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ يُحَدِّثُ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ قَالَ : " نَزَلَتْ وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِدًا فِيهَا سورة النساء آية 93 أَشْفَقْنَا مِنْهَا ، فَنَزَلَتِ الْآيَةُ الَّتِي فِي الْفُرْقَانِ : وَالَّذِينَ لا يَدْعُونَ مَعَ اللَّهِ إِلَهًا آخَرَ وَلا يَقْتُلُونَ النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلا بِالْحَقِّ سورة الفرقان آية 68 " .
´It was narrated that Mujalid bin 'Awf said:` "I heard Kharijah bin Zaid bin Thabit narrate that his father said: (The Verse) 'And whoever kills a believer intentionally, his recompense is Hell' was revealed and we became worried about it. Then the Verse in Al-Furqan 'And those who invoke not any other ilah (god) along with Allah, or kill such person as Allah has forbidden, except by right.' was revealed."
Hadith Reference Sunan an-Nasa'i / The Book Of Fighting (The Prohibition Of Bloodshed) / Hadith: 4013
Hadith Grading الألبانی: منكر  |  زبیر علی زئی: إسناده حسن
Hadith Takhrij «انظر حدیث رقم: 4011 (منکر) (اس روایت میں بات کو الٹ دیا ہے، فرقان کی آیت نساء کی آیت سے پہلے نازل ہوئی، جیسا کہ پچھلی روایات میں مذکور ہے اور نکارت کی وجہ ’’ مجالد ‘‘ ہیں جن کے نام ہی میں اختلاف ہے: مجالد بن عوف بن مجالد ‘‘ ؟ اور بقول منذری: عبدالرحمن بن اسحاق متکلم فیہ راوی ہیں، امام احمد فرماتے ہیں: یہ ابو الزناد سے منکر روایات کیا کرتے تھے، اور لطف کی بات یہ ہے کہ سنن ابوداود میں اس سند سے بھی یہ روایت ایسی ہے جیسی رقم 4011 ہیں گزری؟)»