´It was narrated that ‘Abdullah bin Miknaf said:` “I heard Anas bin Malik say: ‘The Messenger of Allah (ﷺ) said: “Uhud is a mountain which loves us and we love it, and it stands at one of the gates of Paradise. And ‘Aer* stands at one of the gates of Hell.’”
Hadith Referenceسنن ابن ماجه / كتاب المناسك / 3115
Hadith Gradingالألبانی:ضعيف جدا | زبیر علی زئی:ضعيف, إسناده ضعيف, ابن إسحاق عنعن, وشيخه عبد اللّٰه بن مكنف:مجهول (تقريب: 3639) وضعفه البخاري وغيره وشطر الحديث ((إن أحدًا جبل يحبنا ونحبه)) صحيح متفق عليه (البخاري 4083،مسلم 1393/504), انوار الصحيفه، صفحه نمبر 487
Hadith Takhrij«تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 977 ، ومصباح الزجاجة : 1079 ) ( ضعیف ) » ( سند میں ابن اسحاق مدلس ہیں ، اور روایت عنعنہ سے کی ہے ، اور ان کے شیخ عبداللہ بن مکنف مجہول ہیں ، لیکن حدیث کا پہلا ٹکڑا صحیح ہے ، جب کہ صحیح بخاری میں دوسری سند سے انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ، ( 2889- 3367 ) ، ملاحظہ ہو : سلسلة الاحادیث الضعیفة ، للالبانی : 1820 )