Sayyiduna Abdullah bin Umar (may Allah be pleased with them) reports that the Messenger of Allah (peace and blessings be upon him) said: "An oath is either broken or one has to feel ashamed of it."
Hadith Referenceمسند الشهاب / 260
Hadith Gradingمحدثین:إسناده ضعيف
Hadith Takhrij«إسناده ضعيف ، وأخرجه ابن ماجه : 2103، والمعجم الصغير : 1083، وابن حبان : 4356» بشار بن کدام ضعیف ہے ۔ SB نوٹ : EB مؤلف کی سند بظا ہر صحیح معلوم ہوتی ہے ، اس کے تمام راوی ثقہ ہیں لیکن اس میں جو علت ہے وہ بشار بن کدام کی بجائے مسعر بن کدام کا آنا ہے ۔ ہمیں تلاش بسیار کے باوجود ابومعاویہ الضریر کے شیوخ میں مسعر کا نام نہیں ملا اور نہ ہی مسعر کے شاگردوں میں معاویہ کا نام ملا ہے ہاں شیوخ میں بشار اور بشار کے شاگردوں میں معاویہ کا نام ملتا ہے ۔ دوسری بات یہ ہے کہ قاضی کے علاوہ باقی محدثین کی سندوں میں ابومعاویہ از بشار بن کدام ہے نہ کہ ابومعاویہ از مسعر بن کدام ۔ ان باتوں سے یہی راجح معلوم ہوتا ہے کہ یہاں بشار کی جگہ مسعر کا نام آنا کسی کاتب یا راوی کا سہو ہے ۔ واللہ اعلم
It is narrated from Sayyiduna Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) that indeed the Messenger of Allah (peace and blessings be upon him) said: "An oath has to be broken or one becomes ashamed of it."
Hadith Referenceمسند الشهاب / 261