"When a person stands for prayer, seven devils stand with him."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 1482
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت باطل و موضوع ہے، اور اسے بعض کذاب لوگوں نے گھڑا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 110] ، مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة 150/2]