"No prophet has ever experienced a wet dream; indeed, a wet dream is from Satan."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 1450
Hadith Gradingمحدثین:باطل
Hadith Takhrij{ «باطل» } : امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں عبدالکریم بن ابی ثابت راوی ہے جس کے ضعف پر اتفاق ہے۔ [مجمع الزوائد 1446] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو باطل کہا ہے۔ [الضعيفة 1432]