"Iblis was the first to wail and he was the first to sing."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 1425
Hadith Gradingمحدثین:لا اصل له
Hadith Takhrij{ «لا أصل له» } : حافظ عراقی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ مجھے اس کی کوئی اصل نہیں ملی۔ [تخريج الاحياء 188/5] شیخ البانی رحمہ اللہ نے بھی فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [السلسلة الضعيفة 444]