"Angels are present with you in only two games: horse racing and archery competitions."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 1400
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف جدا
Hadith Takhrij{ «ضعیف جدا» } : امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں عمرو بن عبدالغفار راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 488/5] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے سخت ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 814]