لا تزال الملائكة تصلي على أحدكم ما دامت مائدته موضوعة
"As long as your dining mat remains spread, the angels continue to pray for mercy for you."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 1383
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعیف» } : حافظ عراقی رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تخريج الاحياء 318/3] امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں مندل بن علی راوی سخت ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 7914] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 5272]