اثتزروا كما رأيت الملائكة تأتزر عند ربها الي أنصاف سوقها
"Tie the lower garment in the manner I have seen the angels tying it before their Lord, up to the middle of the shins."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 1366
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : شیخ حوت رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [أسنی المطالب ص: 21] امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں یحییٰ بن سکن راوی سخت ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 214/5] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 1653]