Toggle above to switch between keyword search and direct hadith lookup
Hadith 1171
الجلاوزة والشرط وأعوان الظلمه كلاب النار
"Those who show haste before the king, soldiers of the army, and helpers of the oppressors are dogs of the Fire."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 1171
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعیف» } : امام شوکانی رحمہ اللہ، امام سیوطی رحمہ اللہ اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 213] ، [اللآلي المصنوعة 157/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 185] علامہ ابن عراق رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں محمد بن مسلم طائفی راوی ہے جسے امام احمد رحمہ اللہ نے سخت ضعیف کہا ہے۔ [تنزيه الشريعة 275/2] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 3472]