Toggle above to switch between keyword search and direct hadith lookup
Hadith 1156
من لعب بالشطرنج فهو ملعون
"Whoever played with chess is accursed."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 1156
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : امام نووی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث جھوٹ اور من گھڑت ہے۔ امام شوکانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ صحیح نہیں، اور دیگر اہلِ علم نے اسے غیر ثابت کہا ہے۔ دیکھئے: [أسنی المطالب ص: 286] ، [الاسرار المرفوعة ص: 357] ، [الفوائد المجموعة ص: 109] ، [المصنوع ص: 193] ، [المقاصد الحسنة ص: 669] ، [النخبة البهية ص: 20] ، [كشف الخفاء 276/2]