Toggle above to switch between keyword search and direct hadith lookup
Hadith 1137
ادفعوا الحدود ما وجدتم لها مدفعها
"Remove those limits which you find the ability to remove."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 1137
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعیف» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [بلوغ المرام 259/1] امام ابن ملقن رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں ابراہیم بن فضل مخزومی راوی ضعیف ہے۔ [البدر المنير 613/8] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 261] ، [ضعيف ابن ماجه ، ابن ماجه 2545]
Hadith 1138
ادرووا الحدود عن المسلمين ما استطعتم
"Remove the punishments from the Muslims as much as you are able."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 1138
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعیف» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے بھی ضعیف کہا ہے۔ [بلوغ المرام 259/1] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف الاسناد کہا ہے۔ [الضعيفة 2197] ، [ضعيف الجامع 259] ، [ضعيف ترمذي ، ترمذي 1424]