"Music sows hypocrisy in the heart just as water makes vegetation grow."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 1125
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعیف» } : امام ابن ملقن رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث ضعیف ہے۔ [البدر المنير 633/9] امام نووی رحمہ اللہ اور امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث صحیح نہیں۔ [كما في التذكرة في الأحاديث المشتهرة للزركشي ص: 62] ، [العلل المتناهية 785/2] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 2430]