Toggle above to switch between keyword search and direct hadith lookup
Hadith 1093
الحمد لله الذى اذهب عني الاذي وعافاني
"The Messenger of Allah (peace and blessings be upon him) used to recite this supplication when coming out of the toilet... «اَلْحَمْدُلِلّٰهِالَّذِيْاَذْهَبَعَنِّيالْاَذٰيوَعَافَانِيْْ»."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 1093
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij«ضعیف» } : [إرواء الغليل 53] ، [تخريج الأذكار 218/1] ، [ابن ماجة 301] ، [نتائج الأفكار 219/1] ، حافظ بوصیری رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [الزوائد 129/1] اس روایت کو امام نووی رحمہ اللہ نے ضعیف قرار دیا ہے۔ [المجموع 75/2] اس روایت کو امام أبوداؤد رحمہ اللہ، امام دارقطنی رحمہ اللہ اور امام مناوی رحمہ اللہ وغیرہ نے ضعیف کہا ہے۔ شیخ سلیم ہلالی نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [التعليق على الأذكار للنووي 91/1] ، اس روایت کی سند میں اسماعیل بن مسلم مکی راوی ضعیف ہے۔
"The Messenger of Allah (peace and blessings be upon him) used to recite this supplication when coming out of the toilet... «الحمد لله الذى أذاقني لذته وأبقي فى قوته ودفع عني أذاه»."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 1094
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعیف» } : [ابن السني في عمل اليوم و الليلة 25] ، [الأذكار للنووي 74] ، [طبراني في الدعاء 367] ، شیخ سلیم ہلالی نے اس روایت کو بہت زیادہ ضعیف قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس کی سند میں دو راوی ضعیف ہیں؛ ایک حبان بن علی اور دوسرا اسماعیل بن رافع۔ [التعليق على الأذكار للنووي 91/1]