لكل أمة مفتاح و مفتاح الجنة المساكين والفقراء ، هم جلساء الله يوم القيامة
"The key for every nation is there, and the key to Paradise is the poor and needy; these people will be in the assembly of Allah on the Day of Resurrection."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 1064
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ امام ابوحاتم رحمہ اللہ نے اس حدیث کو موضوع کہا ہے، اور امام دارقطنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث عمر بن راشد حارثی نے گھڑی ہے۔ [الموضوعات 141/3] امام شوکانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 240]