Hadith 1054
ثلاث لا ينجو منهن أحد ؛ الظن والطيرة والحسد
"None of these three things are saved: suspicion, bad omen, and envy."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 1054
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij { «ضعیف» } :
حافظ عراقی رحمہ اللہ نے ذکر فرمایا ہے کہ اس کی ایک سند میں یعقعوب بن محمد زہری اور موسیٰ بن یعقوب زمعی دو راوی ضعیف ہیں، اور دوسری سند مرسل و ضعیف ہے۔ [تخريج الاحياء 225/7]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ بھی فرماتے ہیں کہ اس میں دو راوی ضعیف ہیں۔ [تذكرة الموضوعات ص: 166]۔ مزید دیکھئے: [كشف الخفاء 186/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 227]