"A deceitful, miserly, and ill-mannered person will not enter Paradise."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 1033
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعیف» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ، حافظ عراقی رحمہ اللہ اور شیخ حوت رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [بلوغ المرام 305/1] ، [المغنی عن حمل السفار 534/1] ، [أسنی المطالب ص:328] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ترمذي 1946-1963] شیخ شعیب ارناؤوط رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 32]