"Two traits cannot be combined in a believer: miserliness and bad character."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 1032
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعیف» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ اور شیخ حوت رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [بلوغ المرام 304/1] ، [أسنی المطالب ص: 132] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع الصغير 2833] ، [السلسلة الضعيفة 1119] ، [ضعيف ترمذي، ترمذي 1962] ، [الأدب المفرد 283] شیخ حازم علی قاضی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔