"The food of a miser is disease, whereas the food of a generous person is cure."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 999
Hadith Gradingمحدثین:باطل
Hadith Takhrij{«باطل»} : ملاعلی قاری رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے منکر ، امام ذہبی رحمہ الله نے اسے جھوٹ اور امام ابن عدی رحمہ الله نے اسے باطل کہا ہے۔ [الاسرار المرفوعة ص: 240] مزید دیکھئے: [الدرر المنتثرة للسيوطي ص: 13] ، [الفوائد الموضوعة ص: 100] ، [كشف الخفاء 38/2]