Toggle above to switch between keyword search and direct hadith lookup
Hadith 954
الركبة من العورة
"The man's knee is included in the 'awrah (private parts to be covered)."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 954
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{«ضعيف»} : امام دارقطنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں ابوالجنوب راوی ضعیف ہے۔ [دارقطني 231/1] ، اس میں ایک دوسرا راوی نضر بن منصور فزارى بھی ضعیف ہے۔ امام بخاری رحمہ اللہ نے اسے منکر الحدیث اور امام نسائی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ميزان الاعتدال 264/4]