Hadith Takhrij{«باطل وموضوع»} : امام بیہقی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ مٹی کھانے کی حرمت کے متعلق متعدد احادیث مروی ہيں مگر ان میں سے كوئی بھی صحيح نہیں۔ ديكھئے: [أسنى المطالب ص: 68] ، [اللؤلؤ المرصوع للقاوقجي ص: 46] ، [التلخيص الحبير 393/4] ، [الفوائد المجموعة ص: 184] ، [اللآلي المصنوعة 210/2] ، [المقاصد الحسنة ص: 146]
Hadith 947
من أكل الطين واغتسل به فقد أكل لحم أبيه (آدم) واغتسل بدمه
"Whoever ate soil and bathed with it, (it is as if) he has eaten the flesh of his father Adam (peace be upon him) and bathed with his blood."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 947
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{«موضوع»} : علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 155] امام سیوطی رحمہ الله نے امام ابن عدی رحمہ اللہ کا یہ قول نقل فرمایا ہے کہ یہ حدیث باطل ہے۔ [اللآلي المصنوعة 210/2] ابن طاہر مقدسی رحمہ الله نے بھی اس روایت کو باطل کہا ہے۔ [ذخيرة الحفاظ 5161]