"Except for the crow and the vulture, there is no harm in eating all birds."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 942
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{«موضوع»} : امام شوكانی رحمہ الله نے نقل فرمايا ہے كہ اس كی سند میں عبداللہ بن زياد بن سمعان راوی كذاب ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 175 ] امام ابن جوزی رحمہ اللہ اور امام سیوطی رحمہ اللہ نے بھی اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 15/3] ، [اللآلي المصنوعة 197/2]