"Indeed, those who are hungry in this world will be satisfied in the Hereafter."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 936
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{«ضعيف»} : حافظ عراقی رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [المغني عن حمل الاسفار 753/2] علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 151]