Toggle above to switch between keyword search and direct hadith lookup
Hadith 902
الأكل فى السوق دناءة
"Food in the market is inferiority."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 902
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{«ضعيف»} : امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں محمد بن فرات راوی کذاب ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 158] امام سیوطی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں۔ [اللآلي المصنوعة 217/2] شیخ حوت رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [أسنى المطالب ص: 101] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 2465]