"Whoever eats from a vessel and then licks it, the vessel seeks forgiveness for him."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 899
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{«ضعيف»} : شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 5478] شیخ شعیب ارناؤوط نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے کیونکہ اس میں ابوالیمان معلیٰ کی دادی اُم عاصم مجہول ہے۔ [مسند أحمد محقق 20724]