"The Prophet (peace and blessings be upon him) forbade the sale of a deferred item for another deferred item."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 885
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{«ضعيف»} : شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ الله نے فرمایا کہ یہ حدیث منقطع ہے، امام احمد رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس مسئلے میں کوئی بھی حدیث ثابت نہیں البتہ اس پر اجماع ہے۔ [العقود 235] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 6061] ، [إرواء الغليل 1382]