"Allah Almighty created sustenance two thousand years before the creation of bodies."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 883
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{«ضعيف»} : امام شوکانی رحمہ الله ، امام سیوطی رحمہ الله اور امام ابن جوزی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ یہ حدیث صحیح نہیں کیونکہ اس کی سند میں بہت سے راوی ضعیف اور مجہول ہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 141] ، [اللآلي المصنوعة 120/2] ، [الموضوعات 238/2] علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله اور علامہ ابن عراق رحمہ الله نے بھی اس روایت کو غیر صحیح کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 122] ، [تنزيه الشريعة 231/2]