Toggle above to switch between keyword search and direct hadith lookup
Hadith 869
شرار الناس التجار والزراع
"The worst people are traders and farmers."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 869
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{«ضعيف»} : علامہ ابن عراق رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں بہت سے مجہول راوی ہیں۔ [تنزيه الشريعة 231/2] علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ حدیث صحیح نہیں۔ [تذكرة الموضوعات ص: 136] امام شوکانی رحمہ الله اور امام سیوطی رحمہ الله نے بھی اسے موضوعات کے ضمن میں ہی ذکر کیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 141] ، [اللآلي المصنوعة 120/2]