"Whenever the lawful and the unlawful are combined, the unlawful prevails."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 857
Hadith Gradingمحدثین:باطل
Hadith Takhrij{«باطل»} : امام نووی رحمہ الله اور حافظ عراقی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [كما في الجد الحثيث في بيان ما ليس بحديث ص: 191] حافظ ابن حجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ حدیث لوگوں کی زبانوں پر مشہور ہے لیکن مجھے مرفوعاً کہیں نہیں ملی تاہم مصنف عبدالرزاق میں عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا ایک قول ان لفظوں میں مروی ہے لیکن وہ «منقطع وضعيف» ہے۔ [الدراية 254/2] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے باطل کہا ہے۔ [الضعيفة 387] مزید دیکھئے: [كشف الخفاء 181/2] ، [المقاصد الحسنة ص: 574] ، [النخبة البهية ص: 15] ، [تذكرة الموضوعات ص: 134]