Toggle above to switch between keyword search and direct hadith lookup
Hadith 856
هما جنتك ونارك
"They are your Paradise (if you obey them) and your Hell (if you disobey them)."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 856
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{«ضعيف»} : حافظ بوصیری رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [مصباح الزجاجة 99/4] شیخ حوت رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں علی بن یزید راوی ضعیف ہے۔ [أسنى المطالب ص: 312] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 6098] ، [ضعيف الترغيب 1476]