"A man who is uncircumcised cannot perform Hajj of the House of Allah until he gets circumcised."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 827
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{«ضعيف»} : [السلسلة الضعيفة 5526] ، [بيهقي فى السنن الكبرىٰ 242/8] اس روایت کی سند میں منیہ بنت عبید بن ابی برزہ مجہول ہے، اسی لیے اس روایت کو نقل کرنے کے بعد امام ابن منذر رحمہ الله نے خود ہی کہا ہے کہ یہ روایت ثابت نہیں کیونکہ اس کی سند مجہول ہے۔