"The slave woman has two divorces and her waiting period is two menstruations."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 816
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{«ضعيف»} : امام ابن ملقن رحمہ الله اور حافظ ابن حجر رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے کیونکہ اس میں عمر بن شبیب کوفی اور عطیہ عوفی دونوں راوی ضعیف ہیں۔ [البدر المنير 99/8] ، [تلخيص الحبير 457/3] امام ابن جوزی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ حدیث ثابت نہیں۔ [التحقيق فى أحاديث الخلاف 300/2] حافظ بوصیری رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [مصباح الزجاجة 131/2] شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف ابن ماجه 2069] ، [إرواء الغليل 150/7]