“If a woman dies while her husband is pleased with her, she will enter Paradise.”
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 811
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{«ضعيف»} : امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں مساور راوی اور اس کی والدہ دونوں مجہول ہیں۔ [العلل التناهية 630/2] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو منکر کہا ہے۔ [الضعيفة 1426]