Toggle above to switch between keyword search and direct hadith lookup
Hadith 805
تعس عبد الزوجة
"The wife's slave has perished."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 805
Hadith Gradingمحدثین:لا اصل له
Hadith Takhrij{«لا اصل له»} : امام شوکانی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 135] ، [تذكرة الموضوعات ص: 128] حافظ عراقی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ مجھے اس کی کوئی اصل نہیں ملی۔ [تخريج الأحياء 476/3]