Hadith 787
تزوج امرأة فشروا على رأسه تمر عجوة
"When the Prophet (peace be upon him) married a woman, the people scattered Ajwa dates over his head."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 787
Hadith Grading محدثین: موضوع
Hadith Takhrij {«موضوع»} :
امام شوکانی رحمہ اللہ ، امام سیوطی رحمہ اللہ ، امام ابن جوزی رحمہ اللہ اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت باطل ہے اور اس میں سعید بن سلام راوی کذاب ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 124] ، [اللآلي المصنوعة 140/2] ، [الموضوعات 264/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 126]