"The best helper and supporter in matters of religion is a righteous wife."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 762
Hadith Gradingمحدثین:لا اصل له
Hadith Takhrij{«لا اصل له»} : حافظ عراقی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ مجھے اس کی کوئی سند نہیں ملی۔ [تخريج الأحياء 208/8] امام شوکانی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ ایسی کوئی حدیث موجود نہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 125] ، [تذكرة الموضوعات ص: 124] شیخ البانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [السلسلة الضعيفة 2041]