"Whoever has the ability to marry and does not marry, he has no relation with me."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 761
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{«ضعيف»} : امام ابن ملقن رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ اسے امام بیہقی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور اسے مرسل کہا ہے۔ [البدر المنير 431/7] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 1934] مزید دیکھئے: [تلخيص الحبير 117/3] ، [مجمع الزوائد 251/4]