"Whoever refrained from marriage out of fear of poverty is not from among us."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 760
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{«ضعيف»} : امام سبکی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [أحااديث الأحياء التى لا أصل لها ص: 17] امام شوکانی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 125] ، [تذكرة الموضوعات ص: 124]