Toggle above to switch between keyword search and direct hadith lookup
Hadith 743
من صلى على جنازة فى المسجد فلا شىء له
"Whoever offered the funeral prayer in the mosque, there is nothing (reward) for him."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 743
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{«ضعيف»} : امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں۔ [العلل المتناهية 412/1] امام نووی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس روایت کو حفاظ محدثین جیسے امام احمد رحمہ الله ، امام ابن منذر رحمہ الله ، امام خطابی رحمہ الله اور امام بیہقی رحمہ الله وغیرہ نے ضعیف کہا ہے۔ [خلاصة الأحكام 966/2] ابن طاہر مقدسی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں صالح مولی توأمہ راوی ضعیف ہے۔ [ذخيرة الحفاظ 5409]