Toggle above to switch between keyword search and direct hadith lookup
Hadith 740
آخر ما كبر النبى صلى الله عليه وسلم أربع تكبيرات
"The last (funeral prayer) takbirs that the Noble Prophet (peace and blessings be upon him) said were four."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 740
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{«ضعيف»} : امام دارقطنی رحمہ اللہ ، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ ، امام زیلعی رحمہ الله اور دیگر محققین نے اس حدیث کو ضعیف کہا ہے کیونکہ اس میں فرات بن سائب راوی «متروك» ہے۔ [دار قطني 2/ 72] ، [الدراية 233/1] ، [نصب الراية 267/2] امام ابن ملقن رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ امام بیہقی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ روایت مختلف اسناد سے مروی ہے اور وہ تمام ضعیف ہیں۔ [خلاصة البدر المنير 1/ 263]