Hadith Takhrij{«ضعيف جدا»} : امام ابن جوزی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ امام دارقطنی رحمہ اللہ نے اس کی سند میں موجود «بختري بن عبيد» راوی کو ضعیف اور اس کے والد کو مجہول کہا ہے۔ [التحقيق فى أحاديث الخلاف 8/2] حافظ ابن حجر رحمہ اللہ اور حافظ بوصیری رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تلخيص 269/2] ، [مصباح الزجاجة 33/2] شیخ البانی رحمہ الله نے اس حدیث کو سخت ضعیف کہا ہے۔ [الارواء 725]
Hadith 738
الطفل لا يصلى عليه
“The funeral prayer of the child will not be offered.”
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 738
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{«ضعيف»} : امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں۔ امام احمد رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں موجود اسماعیل بن مسلم راوی «منكر الحديث» ہے۔ [التحقيق فى أحاديث الخلاف 8/2] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع الصغير3658]