Hadith 720
أنه رأى جنازة يسرعون بها فقال لتكن عليكم السكينة
"The Noble Prophet (peace and blessings be upon him) saw a funeral, and the people were carrying it quickly, so he (peace be upon him) said: 'You should be calm and composed.'"
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 720
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij {«ضعيف»} :
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 3896]
حافظ بوصیری رحمہ اللہ نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [مصباح الزجاجة 1/ 481]
شیخ شعیب ارناؤوط نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [مسند أحمد محقق 19695]
Hadith 721
ما دون الخبب
"(The Messenger of Allah, peace and blessings be upon him, was asked about walking with the funeral procession, so he, peace and blessings be upon him, replied:) A pace that is less than running."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 721
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij {«ضعيف»} :
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ اس حدیث میں ابوماجدہ راوی ہے جسے امام بخاری رحمہ اللہ ، امام ابن عدی رحمہ الله ، امام ترمذی رحمہ الله ، امام نسائی رحمہ اللہ ، امام بیہقی رحمہ الله اور دیگر محققین نے ضعیف کہا ہے۔ [تلخيص الحبير 264/2]
امام ابوداؤد رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث ضعیف ہے۔ [أبوداؤد 3184]
امام نووی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ اس حدیث کے ضعف پر محدثین کا اتفاق ہے۔ [خلاصة الأحكام 997/2]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف أبوداؤد 698] ، [ضعيف ترمذي 169]
شیخ شعیب ارناؤوط نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 4110]