Hadith Takhrij{«ضعيف»} : [ضعيف ابوداود 683] ، [إرواء الغليل 688] اس کی سند میں ابوعثمان اور اس کا والد دونوں راوی ضعیف ہیں۔ [هداية الرواة 188/2] شیخ حوت رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ یہ روایت «مجهول المتن» ہے۔ [أسني المطالب ص: 64]
Hadith 703
ما من ميت يموت فيقرأ عنده (يٰسٓ) إلا هون الله عليه
"Upon the deceased over whom Surah Yaseen is recited, Allah Almighty grants ease to him."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 703
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{«ضعيف»} : [أخبار أصبهان لأبي نعيم 188/1] اس کی سند میں مروان بن سالم راوی ثقہ نہیں ہے۔ [ميزان الاعتدال 90/4] ، [المجروحين 13/3] شیخ البانی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ میت کے قریب سورۂ یس پڑھنے کی کوئی روایت صحیح نہیں۔ [احكام الجنائز ص/ 20]