Hadith 700
الموت كفارة لكل مسلم
"Death is an expiation for every Muslim."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 700
Hadith Grading محدثین: موضوع
Hadith Takhrij {«موضوع»} :
امام ابن جوزی رحمہ الله ، امام شوکانی رحمہ الله ، امام سیوطی رحمہ الله ، علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله اور امام صغانی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 218/3] ، [الفوائد ص: 268] ، [اللآلي 345/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 215] ، [الموضوعات للصغاني ص: 47]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 4685] ، [ضعيف الجامع الصغير5950]
Hadith 701
الموت كفارة للمؤمن
"Death is an expiation for the believer."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 701
Hadith Grading محدثین: موضوع
Hadith Takhrij {«موضوع»} :
امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے ”موضوعات“ میں ذکر کیا ہے۔ [موضوعات 219/3]
امام سیوطی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں ، اس میں ابوبکر مفید راوی سخت ضعیف ہے۔ [اللآلي المصنوعة 346/2]