"Whoever dies in a state of illness has died the death of a martyr."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 690
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{«موضوع»} : امام سیوطی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں، اس کا مدار ابراہیم بن محمد بن ابی یحییٰ راوی پر ہے اور وہ «متروك» ہے۔ [اللآلي المصنوعة 344/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 216] امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے ”موضوعات“ میں ذکر کیا ہے۔ [موضوعات 217/3] حافظ بوصیری رحمہ الله اور شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [مصباح الزجاجة 54/2] ، [الضعيفة 4661]