“Calamity and hardship will make the face of the afflicted white on the day when faces will be blackened.”
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 675
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں سلیمان بن رقاع راوی منکر الحدیث ہے ۔ [ مجمع الزوائد 3734] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے ۔ [السلسلة الضعيفة 4678]