“ Illness descends all at once, but health descends little by little. ”
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 674
Hadith Gradingمحدثین:باطل لا اصل له
Hadith Takhrij{ «باطل لا اصل له» } : علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ روایت باطل ہے اور اس میں متہم بالکذب راوی ہے ۔ [ تذكرة الموضوعات ص : 206 ] علامہ محمد امیر کبیر مالکی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ روایت باطل اور بے اصل ہے ۔ [ النجة البهيةص : 17] مزید دیکھئے : [المقاصد الحسنة ص : 600] ، [كشف الخفاء 203/2] ، [الفوائد المجموعة ص : 262] ، [الاسرار الرفوعه ص : 314]