من حج عن والديه أو قضى عنهما مغرما بعثه الله يوم القيامة مع الأبرار
"Whoever performed Hajj on behalf of his parents or paid off their debt, Allah Almighty will raise him on the Day of Resurrection among the righteous."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 672
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف جدا
Hadith Takhrij{ «ضعيف جدا» } : امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ جبلہ بن سلیمان راوی متروک ہے ۔ [ مجمع الزوائد 268/8] علامہ ابن طاہر مقدسی رحمہ الله نے اسے کذاب کہا ہے ۔ [ ذخيرة الحفاظ 5251] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے بہت زیادہ ضعیف اور شیخ ابواسحاق حوینی نے اسے باطل کہا ہے ۔ [السلسلة الضعيفة 1435] ، [ضعيف الجامع الصغير5552] ، [الفتاوي الحديثية ص : 180]