Hadith 664
من مات فى أحد الحرمين استو جبت شفاعتى . . .
"Whoever dies in either of the two Harams, my intercession becomes obligatory for him."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 664
Hadith Grading محدثین: موضوع
Hadith Takhrij { «موضوع» } :
امام شوکانی ، امام سیوطی اور امام ابن جوزی رحمها الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے ۔ [ الفوائد المجموعة ص : 114] ، [اللآلي المصنوعة 109/2] ، [الموضوعات 218/2]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عبدالغفور بن سعید راوی متروک ہے ۔ [ مجمع الزوائد 3889]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع قرار دیا ہے ۔ [ السلسلة الضعيفة 6830]