"Whoever dies on the way to Makkah while performing Hajj, Allah Almighty will neither confront him nor take his account."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 663
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے ۔ [الموضوعات 217/2] امام سیوطی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے بھی اسے موضوعات کے ضمن میں ہی ذکر کیا ہے ۔ [ اللآلي المصنوعة 108/2] ، [تذكرة الموضوعات ص : 72] شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے موضوع قرار دیا ہے ۔ [ السلسلة الضعيفة 2804]